🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
407. باب الصلاة على الجنازة في المسجد وعلى من أقر بالإسلام
مسجد میں نمازِ جنازہ پڑھنے اور اسلام کا اقرار کرنے والے کی نمازِ جنازہ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1906
وَعَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: "إِذَا أَقَرَّ بِالْإِسْلَامِ ثُمَّ مَاتَ وَلَمْ يُصَلِّ صُلِّيَ عَلَيْهِ".
وَعَنْهُ: "فِي الَّذِي يُسْبَى ثُمَّ يُقِرُّ بِالْإِسْلَامِ ثُمَّ يَمُوتُ قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ. قَالَ: يُصَلَّى عَلَيْهِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب کوئی شخص اسلام کا اقرار کر لے، پھر وہ فوت ہو جائے اور اس نے (ابھی) نماز نہ پڑھی ہو تو اس کی نمازِ جنازہ پڑھی جائے گی“، نیز انہی سے اس شخص کے متعلق مروی ہے جسے قیدی بنایا گیا، پھر اس نے اسلام کا اقرار کیا اور نماز پڑھنے (کا موقع ملنے) سے پہلے ہی انتقال کر گیا، تو آپ نے فرمایا: ”اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی“، اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1906]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد، ورجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥إبراهيم النخعي
Newإبراهيم النخعي ← مسدد بن مسرهد
ثقة إلا أنه يرسل كثيرا
👤←👥المغيرة بن مقسم الضبي
Newالمغيرة بن مقسم الضبي ← إبراهيم النخعي
ثقة متقن إلا أنه كان يدلس ولا سيما عن إبراهيم
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1906 in Urdu