🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
414. باب حمل الجنازة والصمت عندها
جنازہ اٹھانے اور اس کے پاس خاموش رہنے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1931
عَنْ ثَوْبَانَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مَنْ تَبِعَ جِنَازَةً فَأَخَذَ بِجَوَانِبِ السَّرِيرِ الْأَرْبَعِ غُفِرَ لَهُ أَرْبَعُونَ ذَنْبًا كُلُّهَا كَبِيرَةٌ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ سَوَّارِ بْنِ مُصْعَبٍ.
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے جنازے کی اتباع کی اور (باری باری) چارپائی کے چاروں اطراف کو تھامے تو اس کے چالیس گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں جو کہ سب کے سب کبیرہ (بڑے گناہ) ہوتے ہیں۔“ اسے امام حارث نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے کیونکہ اس کا راوی سوار بن مصعب ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجنائز/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث بسند ضعيف؛ لضعف سوار بن مصعب»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامةالحافظ الصدوق العالم
👤←👥ثوبان بن بجدد مولى رسول الله
Newثوبان بن بجدد مولى رسول الله ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة
صحابي
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 1931 in Urdu