🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
480. باب ترهيب الصائم من الغيبة والفحش والكذب ونحو ذلك
روزے دار کو غیبت، فحش گوئی، جھوٹ اور اس جیسے امور سے ڈرانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2308
وَعَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ: "كَانَ أَصْحَابُنَا يَقُولُونَ: أَهْوَنُ الصِّيَامِ تَرْكُ الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ عَنْهُ بِهِ.
عطاء بن سائب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”ہمارے رفقاء (صحابہ کرام رضی اللہ عنہم) فرمایا کرتے تھے کہ ”روزے کا ادنیٰ ترین درجہ محض کھانے اور پینے کو ترک کر دینا ہے““، اس روایت کو امام مسدد نے حماد بن زید کے واسطے سے عطاء سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2308]
تخریج الحدیث: «مسدد عن حماد بن زيد عن عطاء بن السائب من قوله؛ وحماد بن زيد ممن سمع من عطاء قبل اختلاطه (المطالب المحقق ١٠١٨)»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مقطوع؛ إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حماد بن زيدثقة ثبت ، فقيه.
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← حماد بن زيد
ثقة حافظ
👤←👥عطاء بن السائب
Newعطاء بن السائب ← مسدد بن مسرهد
صدوق اختلط
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2308 in Urdu