الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
492. باب في صيام الدهر
صیامِ دہر (ہمیشہ روزہ رکھنے) کا بیان۔
حدیث نمبر: 2345
وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ أُمِّهِ قَالَتْ: "مَا رَأَيْتُ عَبْدَ اللَّهِ صَائِمًا إِلَّا شَهْرَ رَمَضَانَ وَيَوْمَيْنِ". رَوَاهُ إِسْحَاقُ بِإِسْنَادٍ صَحِيحٍ.
ابوعبیدہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا: ”میں نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو سوائے ماہِ رمضان اور (مزید) دو دنوں کے کبھی روزہ رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔“ اسے امام اسحاق بن راہویہ نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2345]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بإسناد صحيح»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن مسعود | من السابقين الأولين ، ومن كبار العلماء من الصحابة ، مناقبه جمة | |
👤←👥أبو عبيدة بن عبد الله بن مسعود أبو عبيدة بن عبد الله بن مسعود ← عبد الله بن مسعود | ثقة |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2345 in Urdu
أبو عبيدة بن عبد الله بن مسعود ← عبد الله بن مسعود