الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
493. باب الصوم والفطر في السفر وما جاء في صوم المحاصر والمقاتل والمتطوع يدخل في الصوم نهارا قبل الزوال
سفر میں روزہ رکھنے اور چھوڑنے کا بیان، اور محصور اور لڑنے والے کے روزے، اور نفل روزے دار کے زوال سے پہلے دن میں روزہ شروع کرنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 2351
وَعَنْ نَافِعٍ قَالَ: "خَرَجَ ابْنُ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - مِنَ الْمَدِينَةِ فِي رَمَضَانَ مُبَادِرًا لِلْفِتْنَةِ أَنْ تَقَعَ فَأَفْطَرَ، فَلَمَّا كَانَتِ اللَّيْلَةُ الَّتِي يَدْخُلُ فِيهَا - يَعْنِي: مَكَّةَ، أَصْبَحَ فِيهَا صَائِمًا". رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”وہ رمضان المبارک کے مہینے میں فتنے کے وقوع پذیر ہونے کے اندیشے سے (پہلے ہی) مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے تو آپ نے روزہ افطار کر لیا، پھر جب وہ رات آئی جس میں آپ نے مکہ مکرمہ میں داخل ہونا تھا تو آپ نے اس دن روزے کی حالت میں صبح کی“، اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصوم/حدیث: 2351]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد موقوفا بسند صحيح»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب عبد الله بن عمر بن الخطاب ← مسدد بن مسرهد | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر | |
👤←👥نافع مولى ابن عمر نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر بن الخطاب | ثقة ثبت فقيه مشهور |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2351 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← مسدد بن مسرهد