الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
529. باب ما يجتنبه المحرم وما يجوز له
محرم کن چیزوں سے بچے اور اس کے لیے کیا جائز ہے۔
حدیث نمبر: 2510
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "أَيُّمَا رَجُلٍ تَزَوَّجَ وَهُوَ مُحْرِمٌ انْتَزَعْنَا مِنْهُ امْرَأَتَهُ وَلَمْ نُجِزْ نِكَاحَهُ". رَوَاهُ مُسَدَّدٌ وَالْبَيْهَقِيُّ بِسَنَدٍ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جو شخص بھی احرام کی حالت میں نکاح کرے گا، ہم اس کی عورت (بیوی) کو اس سے جدا کر دیں گے اور ہم اس کے نکاح کو جائز قرار نہیں دیں گے۔“ اسے مسدد اور بیہقی نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس کے راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2510]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد والبيهقي بسند رواته ثقات»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥البيهقي | بورك له في علمه لحسن قصده وقوة فهمه وحفظه | |
👤←👥مسدد بن مسرهد مسدد بن مسرهد ← البيهقي | ثقة حافظ | |
👤←👥علي بن أبي طالب علي بن أبي طالب ← مسدد بن مسرهد | أحد العشرة |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2510 in Urdu
مسدد بن مسرهد ← البيهقي