الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
536. باب ما يقال في الطواف
طواف میں کیا کہا جائے۔
حدیث نمبر: 2543
عَنِ ابْنِ عُمَرَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: "بَيْنَمَا أَنَا أَطُوفُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ وَقَفَ وَتَبَسَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، رَأَيْتُكَ وَقَفْتَ وَتَبَسَّمْتَ! فَقَالَ: لَقِيَنِي عِيسَى يَطُوفُ مَعَهُ مَلَكَانِ، فَسَلَّمَ عَلَيَّ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ". رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهُويَهْ بِسَنَدٍ فِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایک مرتبہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہر گئے اور تبسم فرمایا، میں نے عرض کی: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ٹھہرے اور تبسم فرمایا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھ سے سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی ملاقات ہوئی، وہ دو فرشتوں کے ہمراہ طواف کر رہے تھے، انہوں نے مجھے سلام کیا تو میں نے بھی انہیں سلام کا جواب دیا۔“ اسے اسحاق بن راہویہ نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں ایک ایسا راوی ہے جس کا نام مذکور نہیں ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحج/حدیث: 2543]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بن راهويه بسند فيه راو لم يسم»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥إسحاق ابن راهويه | ثقة حافظ مجتهد | |
👤←👥عبد الله بن عمر بن الخطاب عبد الله بن عمر بن الخطاب ← إسحاق ابن راهويه | أحد المكثرين من الصحابة والعبادلة ، وكان من أشد الناس اتباعا للأثر |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2543 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← إسحاق ابن راهويه