🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
614. كتاب الصلح
صلح کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2885
فِيهِ حَدِيثُ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، وَسَيَأْتِي فِي الْفِتَنِ فِي بَابِ مَا كَانَ فِي زَمَنِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، وَحَدِيثُ أَبِي أَيُّوبَ، وَسَيَأْتِي فِي الْأَدَبِ.
عَنْ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "أَنَّهُ صَالَحَ أَهْلَ خَيْبَرَ عَلَى أَنْ يَعْمَلُوا الْعَمَلَ، فَإِذَا عَمِلُوا فَبَلَغَ فَلَهُمُ الشَّطْرُ وَلَهُ الشَّطْرُ، فَلَمَّا عَمِلُوا وَبَلَغَ أَرْسَلَ ابْنَ رَوَاحَةَ فَخَرَصَ عَلَيْهِمْ، فَقَالُوا: الَّذِي أَخَذْتَ مِنْهَا أَكْثَرُ مِمَّا أَعْطَيْتَ، قَالَ: فَلَكُمْ مَا أَخَذْتُ وَلِي مَا أَعْطَيْتُ، قَالُوا: بِهَذَا قَامَتِ السَّمَوَاتُ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مُرْسَلًا بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
عمرو رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل خیبر کے ساتھ اس شرط پر معاہدہ فرمایا کہ وہ زمین میں محنت و مشقت کریں گے، پھر جب وہ کام کر لیں اور فصل تیار ہو جائے تو اس کا نصف حصہ ان کے لیے ہوگا اور نصف آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے۔ پس جب انہوں نے کام کیا اور فصل پک کر تیار ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کو بھیجا، جنہوں نے غلے کا تخمینہ لگایا، تو وہ (اہلِ خیبر) کہنے لگے: آپ نے جو حصہ (اپنے لیے) نکالا ہے وہ اس حصے سے زیادہ ہے جو ہمیں دیا ہے۔ اس پر سیدنا عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: (اگر تمہیں ایسا لگتا ہے) تو جو میں نے اپنے لیے لیا ہے وہ تم لے لو اور جو تمہیں دیا ہے وہ مجھے دے دو۔ یہ سن کر انہوں نے کہا: اسی (عدل و انصاف) کی بدولت زمین و آسمان قائم ہیں۔“ اسے امام مسدد نے سندِ صحیح کے ساتھ مرسلاً روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الصلح/حدیث: 2885]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد مرسلا بسند صحيح»

الحكم على الحديث:
مرسل صحيح الإسناد


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥عبد الله بن رواحة بن ثعلبة الخزرجي
Newعبد الله بن رواحة بن ثعلبة الخزرجي ← مسدد بن مسرهد
أحد السابقين
👤←👥علي بن أبي طالب
Newعلي بن أبي طالب ← عبد الله بن رواحة بن ثعلبة الخزرجي
أحد العشرة
👤←👥سعد بن أبي وقاص
Newسعد بن أبي وقاص ← علي بن أبي طالب
أحد العشرة ، وأول من رمى بسهم في سبيل الله
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2885 in Urdu