الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
929. باب فضل البلاء والمرض
آزمائش اور بیماری کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 3822
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، ثَنَا الْأَشْعَثُ بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ بَعْضِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ قَالَتِ: "اشْتَكَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَاشْتَدَّ عَلَيْهِ، فَلَمَّا أَفَاقَ قُلْتُ: لَوْ أَنَّ إِحْدَانَا فَعَلَتْ هَذَا خَشِيتُ أَنْ تَجْهَدَ عَلَيْهَا. فَقَالَ: أَوَلَا تَعْلَمِينَ أَنَّ الْمُؤْمِنَ يُشَدَّدُ عَلَيْهِ فِي وَجَعِهِ لِيُحَطَّ عَنْهُ مِنْ خَطَايَاهُ".
سیدہ ام المومنین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علیل ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکلیف میں بہت شدت آ گئی، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ افاقہ ہوا تو میں نے عرض کی: اگر ہم میں سے کسی کو ایسی (شدید تکلیف) لاحق ہوتی تو مجھے اندیشہ تھا کہ وہ نڈھال ہو جاتی، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تمہیں معلوم نہیں کہ مومن کی بیماری میں اس پر سختی اس لیے کی جاتی ہے تاکہ اس کے سبب اس کے گناہ جھاڑ دیے جائیں؟““ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطب/حدیث: 3822]
تخریج الحدیث: «أبو الأحوص سلام بن سليم ثقة، أشعث بن أبي الشعثاء ثقة، أبو بردة ثقة؛ إبهام أم المؤمنين لا يضر (من الحفظ)»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بردة بن أبي موسى الأشعري | ثقة | |
👤←👥أشعث بن أبي الشعثاء أشعث بن أبي الشعثاء ← أبو بردة بن أبي موسى الأشعري | ثقة | |
👤←👥سلام بن سليم الحنفي سلام بن سليم الحنفي ← أشعث بن أبي الشعثاء | ثقة , متقن , صاحب حديث | |
👤←👥مسدد بن مسرهد مسدد بن مسرهد ← سلام بن سليم الحنفي | ثقة حافظ |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 3822 in Urdu
أشعث بن أبي الشعثاء ← أبو بردة بن أبي موسى الأشعري