الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
930. باب فيمن ذهب بصره
جس کی بینائی چلی جائے، اس کا بیان۔
حدیث نمبر: 3834
قَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: وَثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْخُتَّلِيُّ الْبَغْدَادِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ الزُّبَيْرِيُّ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ جَبَلَةَ ، عَنْ عِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ السُّلَمِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ رَبَّكُمْ - عَزَّ وَجَلَّ - قَالَ: إِذَا أَخَذْتُ مِنْ عَبْدِي كَرِيمَتَيْهِ وَهُوَ بِهِمَا ضَنِينٌ لَمْ أَرْضَ لَهُ بِهِمَا ثَوَابًا دُونَ الْجَنَّةِ إِذَا حَمِدَنِي عَلَيْهِمَا".
رَوَاهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ: ثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو بِالْفُسْطَاطِ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْعَلَاءِ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الزُّبَيْدِيِّ، عَنْ لُقْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ [سُوَيْدِ] بْنِ جَبَلَةَ، عَنْ عِرْبَاضٍ بِهِ... فَذَكَرَهُ.

سیدنا عرباض بن ساریہ سلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ”بے شک تمہارے رب عزوجل نے فرمایا ہے: جب میں اپنے کسی بندے کی دو محبوب ترین چیزیں (یعنی آنکھیں) چھین لیتا ہوں درآنحالیکہ وہ ان کے چھن جانے پر بہت رنجیدہ اور ان سے محرومی اسے گراں گزرتی ہے، تو اگر وہ اس پر میری حمد وثنا کرے تو میں اس کے لیے جنت سے کم کسی ثواب پر راضی نہیں ہوتا“، اس حدیث کو امام ابن حبان نے بھی اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطب/حدیث: 3834]
الحكم على الحديث:
أخرجه ابن حبان في صحيحه
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 3834 in Urdu
عبد الله بن سالم الوحاظي ← لقمان بن عامر الوصابي