الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
999. باب ما جاء في إسبال الإزار
تہبند (ٹخنوں سے نیچے) لٹکانے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4046
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ، ثَنَا أَبِي عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "أَنَّ رَجُلًا فِي الْجَاهِلِيَّةِ مَرَّ يَتَبَخْتَرُ، عَلَيْهِ حُلَّةٌ مُسْبِلُهَا، فَأَمَرَ اللَّهُ الْأَرْضَ فَأَخَذَتْهُ، فَهُوَ (يَتَجَلْجَلُ) فِيهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ".
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ; لِضَعْفِ عَلِيِّ بْنِ عَاصِمٍ.
لَهُ شَاهِدٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَفِي الْبُخَارِيِّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ; لِضَعْفِ عَلِيِّ بْنِ عَاصِمٍ.
لَهُ شَاهِدٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَفِي الْبُخَارِيِّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”زمانہ جاہلیت میں ایک شخص تکبر کے ساتھ اترا کر چل رہا تھا اور اس نے اپنا لباس ٹخنوں سے نیچے لٹکایا ہوا تھا، تو اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا اور اس نے اسے اپنی گرفت میں لے لیا، چنانچہ وہ قیامت کے دن تک اسی میں دھنستا رہے گا“۔ یہ سند علی بن عاصم کے ضعیف ہونے کی وجہ سے کمزور ہے، البتہ صحیحین میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت اور صحیح بخاری میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت سے اس کے شواہد موجود ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب اللباس/حدیث: 4046]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف; لضعف علي بن عاصم»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4046 in Urdu
البخاري ← عبد الله بن عمر بن الخطاب