الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1077. باب ما جاء في اتخاذ الخيل للجهاد وفضلها وإكرامها وسهامها
جہاد کے لیے گھوڑے رکھنے، ان کی فضیلت، ان کی تکریم اور ان کے حصوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 4319
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ قَالَ: أَصْبَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَمْسَحُ عَرَقَ فَرَسِهِ، فَقِيلَ لَهُ، فَقَالَ: إِنِّي عُوتِبْتُ اللَّيْلَةَ فِي الْخَيْلِ.
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ، شَيْخُ مُسَدَّدٍ هُوَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ.
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ، شَيْخُ مُسَدَّدٍ هُوَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ.
ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح اس حال میں کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھوڑے کا پسینہ پونچھ رہے تھے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس بابت دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آج رات گھوڑوں (کی نگہداشت) کے معاملے میں مجھ پر عتاب کیا گیا ہے۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز امام مسدد کے استاد یحییٰ بن سعید القطان ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجهاد/حدیث: 4319]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رجاله ثقات، شيخ مسدد هو يحيى بن سعيد القطان»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥يحيى بن سعيد الأنصاري | ثقة ثبت | |
👤←👥يحيى القطان يحيى القطان ← يحيى بن سعيد الأنصاري | ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة | |
👤←👥مسدد بن مسرهد مسدد بن مسرهد ← يحيى القطان | ثقة حافظ |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4319 in Urdu
يحيى القطان ← يحيى بن سعيد الأنصاري