🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1136. باب غزوة أحد
غزوۂ احد کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4571
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا أَبُو مُوسَى، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَرْوَانَ الْعُقَيْلِيُّ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ أَبِي حَفْصَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ قَالَ: قَالَ لِي عَلِيٌّ : " لَمَّا انْجَلَى النَّاسُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أُحُدٍ، نَظَرْتُ إِلَى الْقَتْلَى، فَلَمْ أَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: وَاللَّهِ مَا كَانَ لِيَفِرَّ، وَمَا أَرَاهُ فِي الْقَتْلَى، وَلَكِنْ أَرَى اللَّهَ غَضِبَ عَلَيْنَا بِمَا صَنَعْنَا فَرَفَعَ نَبِيَّهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَا لِي خَيْرٌ مِنْ أَنْ أُقَاتِلَ حَتَّى أُقْتَلَ، فَكُسِرَتْ جِفْنُ سَيْفِي، ثُمَّ حَمَلْتُ عَلَى الْقَوْمِ فَأَفْرَجُوا لِي، فَإِذَا أَنَا بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمْ.
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”احد کے دن جب لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے منتشر ہو گئے تو میں نے مقتولین میں نظر دوڑائی مگر مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نظر نہ آئے، تو میں نے (اپنے جی میں) کہا کہ اللہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نہ تو فرار اختیار کرنے والے تھے اور نہ ہی میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو شہداء میں پا رہا ہوں، بلکہ میرا گمان یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے کرتوتوں کی وجہ سے ہم سے ناراض ہو گیا ہے اور اس نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھا لیا ہے، لہٰذا اب میرے لیے اس سے بہتر کچھ نہیں کہ میں لڑتا رہوں یہاں تک کہ قتل کر دیا جاؤں، چنانچہ میں نے اپنی تلوار کی میان توڑ دی اور پھر دشمنوں کے لشکر پر بھرپور حملہ کر دیا تو انہوں نے میرے لیے راستہ چھوڑ دیا، تب اچانک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے درمیان (موجود) پایا۔“ اس حدیث کی سند حسن ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4571]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد حسن»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10074، 10075، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 675»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالبأحد العشرة
👤←👥عكرمة مولى ابن عباس
Newعكرمة مولى ابن عباس ← علي بن أبي طالب
ثقة ثبت عالم بالتفسير ، لم يثبت تكذيبه عن ابن عمر ، ولا تثبت عنه بدعة
👤←👥عمارة بن أبي حفصة العتكي
Newعمارة بن أبي حفصة العتكي ← عكرمة مولى ابن عباس
ثقة
👤←👥محمد بن مروان بن قدامة العجلي
Newمحمد بن مروان بن قدامة العجلي ← عمارة بن أبي حفصة العتكي
صدوق له أوهام
👤←👥أبو موسى الزمن
Newأبو موسى الزمن ← محمد بن مروان بن قدامة العجلي
ثقة ثبت
👤←👥أبو يعلى الموصلي
Newأبو يعلى الموصلي ← أبو موسى الزمن
ثقة مشهور
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4571 in Urdu