🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1150. باب ذكر البعوث والسرايا
(نبی ﷺ کے) بھیجے ہوئے دستوں اور سریوں کا ذکر۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4636
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ بَهْدَلَةَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ: " كَتَبَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ إِلَى مِهْرَانَ وَرُسْتُمَ، وَبِلَادِ فَارِسَ: مِنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ إِلَى مِهْرَانَ وَرُسْتُمَ، السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى، أَمَّا بَعْدُ، فَإِنِّي أَعْرِضُ عَلَيْكُمُ الْإِسْلَامَ، فَإِنْ أَقْرَرْتُمَا بِالْإِسْلَامِ فَلَكُمَا مَا لِلْإِسْلَامِ وَعَلَيْكُمَا مَا عَلَى الْإِسْلَامِ، وَإِنْ أَبَيْتُمَا فَإِنِّي أَعْرِضُ عَلَيْكُمُ الْجِزْيَةَ، فَإِنْ أَبَيْتُمَا فَإِنَّ عِنْدِي رِجَالًا يُحِبُّونَ الْقِتَالَ كَمَا تُحِبُّ فَارِسُ الْخَمْرَ ".
ابو وائل سے روایت ہے کہ ”سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے مہران، رستم اور اہل فارس کے نام خط لکھا جس کا مضمون یہ تھا: خالد بن ولید کی جانب سے مہران اور رستم کے نام، سلام ہو اس پر جس نے ہدایت کی پیروی کی، امّا بعد! میں تم دونوں کے سامنے اسلام پیش کرتا ہوں، پس اگر تم اسلام قبول کر لو تو تمہارے وہی حقوق ہوں گے جو مسلمانوں کے ہیں اور تم پر وہی ذمہ داریاں عائد ہوں گی جو مسلمانوں پر ہیں، اور اگر تم (اسلام سے) انکار کرو تو میں تمہیں جزیہ دینے کی پیشکش کرتا ہوں، اور اگر تم نے اسے بھی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا تو (یاد رکھو کہ) میرے پاس ایسے جری مرد موجود ہیں جو اللہ کی راہ میں لڑنے سے ویسی ہی محبت رکھتے ہیں جیسی اہل فارس شراب سے رغبت رکھتے ہیں۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب سيرة سيدنا رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 4636]
تخریج الحدیث: «عاصم بن بهدلة: صدوق له أوهام (التقريب، من الحفظ)؛ أبو وائل شقيق بن سلمة مخضرم ثقة»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده حسن إلى أبي وائل، وهو مقطوع يحكي الخبر ولم يذكر من حدثه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥خالد بن الوليد بن المغيرةمن كبار الصحابة.
👤←👥خالد بن الوليد بن المغيرة
Newخالد بن الوليد بن المغيرة ← خالد بن الوليد بن المغيرة
من كبار الصحابة.
👤←👥شقيق بن سلمة
Newشقيق بن سلمة ← خالد بن الوليد بن المغيرة
ثقة
👤←👥عاصم بن بهدلة
Newعاصم بن بهدلة ← شقيق بن سلمة
صدوق له أوهام
👤←👥حماد بن سلمة
Newحماد بن سلمة ← عاصم بن بهدلة
ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← حماد بن سلمة
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← يحيى القطان
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4636 in Urdu