الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1316. باب الترهيب من أذى الجار وما جاء في تأكيد حقه
پڑوسی کو تکلیف دینے پر وعید اور اس کے حق کی تاکید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 5085
وَعَنْ سُفْيَانَ بْنِ سَعِيدٍ قَالَ: " إِذَا اشْتَرَيْتَ شَيْئًا لَا تُرِيدُ أَنْ تُنِيلَ جَارَكَ مِنْهُ فَوَارِهِ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دَاوُدَ عَنْهُ بِهِ.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دَاوُدَ عَنْهُ بِهِ.
سفیان بن سعید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تم کوئی ایسی چیز خریدو جس کے بارے میں تمہارا یہ ارادہ نہ ہو کہ اس میں سے اپنے پڑوسی کو کچھ عطا کرو گے، تو اسے (پڑوسی کی نظروں سے) پوشیدہ رکھا کرو۔“ اسے امام مسدد نے عبد اللہ بن داود کے واسطے سے ان سے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب البر والصلة/حدیث: 5085]
تخریج الحدیث: «مسدد عن عبد الله بن داود الخريبي (ثقة) عن سفيان (من الحفظ)»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مقطوع من قول سفيان الثوري؛ إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن داود الخريبي | ثقة عابد | |
👤←👥مسدد بن مسرهد مسدد بن مسرهد ← عبد الله بن داود الخريبي | ثقة حافظ | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 5085 in Urdu
مسدد بن مسرهد ← عبد الله بن داود الخريبي