🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1316. باب الترهيب من أذى الجار وما جاء في تأكيد حقه
پڑوسی کو تکلیف دینے پر وعید اور اس کے حق کی تاکید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5089
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: " سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوصِي بِالْجَارِ حَتَّى حَسِبْنَا - أَوْ رَأَيْنَا - أَنَّهُ سَيُوَرِّثُهُ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ فِيهِ (بِشْرُ بْنُ سُلَيْمَانَ) لَمْ أَقِفْ لَهُ عَلَى تَرْجَمَةٍ، وَبَاقِي رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پڑوسی کے حقوق سے متعلق (اس قدر تاکید کے ساتھ) وصیت فرماتے ہوئے سنا کہ ہمیں یہ گمان ہونے لگا -یا ہم نے یہ خیال کیا- کہ شاید آپ صلی اللہ علیہ وسلم اسے عنقریب وارث قرار دے دیں گے۔“ اسے امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں بشر بن سلیمان نامی راوی موجود ہے جس کے حالاتِ زندگی سے میں واقف نہیں ہو سکا، البتہ اس سند کے بقیہ تمام راوی ثقہ اور معتبر ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب البر والصلة/حدیث: 5089]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند فيه (بشر بن سليمان) لم أقف له على ترجمة، وباقي رجاله ثقات»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5668، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2624، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1942، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5151، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3673، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23739، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبةثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥عبد الله بن عمرو بن العاص
Newعبد الله بن عمرو بن العاص ← أبو بكر ابن أبي شيبة
أحد السابقين ، المكثرين من الصحابة ، وأحد العبادلة الفقهاء
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 5089 in Urdu