🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1322. باب الترهيب من البخل والشح والترغيب في الجود والسخاء
بخل اور حرص پر وعید اور جود و سخا کی ترغیب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5128
قَالَ مُسَدَّدٌ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ صَدَقَةَ بْنِ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنِي جَدِّي رَبَاحُ بْنُ الْحَارِثِ: " أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ فِي الْمَسْجِدِ وَمَعَهُ نَاسٌ يُقْرِئُهُمْ فَدَعَا بِشَرَابٍ فَقَالَ: أَمَا إِنَّ هَذَا الشَّرَابَ فِي سِقَاءِ مَنِيحَةٍ لَنَا مَاتَتْ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ مسجد میں تشریف فرما تھے اور ان کے ساتھ کچھ لوگ موجود تھے جنہیں وہ قرآنِ کریم کی تعلیم دے رہے تھے، اسی دوران انہوں نے پینے کے لیے کوئی مشروب طلب فرمایا اور ارشاد فرمایا: ”آگاہ رہو! بے شک یہ مشروب ہمارے اس جانور کے مشکیزے میں ہے جو ہمیں دودھ حاصل کرنے کے لیے عاریتہً (منیحہ کے طور پر) دیا گیا تھا اور وہ مر گیا تھا۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب البر والصلة/حدیث: 5128]
تخریج الحدیث: «مسدد عن يحيى القطان عن صدقة بن المثنى (ثقة) عن جده رباح بن الحارث (ثقة) عن ابن مسعود (من الحفظ)»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، موقوف؛ إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن مسعودمن السابقين الأولين ، ومن كبار العلماء من الصحابة ، مناقبه جمة
👤←👥صدقة بن المثنى النخعي
Newصدقة بن المثنى النخعي ← عبد الله بن مسعود
ثقة
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← صدقة بن المثنى النخعي
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← يحيى القطان
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 5128 in Urdu