الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1378. باب خير المجالس أوسعها وما جاء فيمن جلس وسط الحلقة وما يقول إذا جلس مجلسا فكثر فيه لغطه
بہترین مجلس وہ ہے جو سب سے کشادہ ہو، اور حلقے کے درمیان بیٹھنے والے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے، اور جب کسی ایسی مجلس میں بیٹھے جس میں شور و شغب زیادہ ہو تو کیا کہے۔
حدیث نمبر: 5454
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : أَبَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مَالِكٍ - رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ - قَالَ: " اجْتَمَعَتْ مِنَّا جَمَاعَةٌ فَقُلْنَا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا أَهْلُ عَالِيَةٍ وَسَافِلَةٍ، وَلَنَا مَجَالِسُ نَتَحَدَّثُ فِيهَا. قَالَ: أَعْطُوا الْمَجَالِسَ حَقَّهَا. فَقُلْنَا: وَمَا حَقُّهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟! قَالَ: غُضُّوا أَبْصَارَكُمْ، وَرُدُّوا السَّلَامَ، وَأَرْشِدُوا الْأَعْمَى، وَمُرُوا بِالْمَعْرُوفِ، وَانْهَوْا عَنِ الْمُنْكَرِ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ التَّيِّهَانِ ، قَالَ: " اجْتَمَعَتْ مِنَّا جَمَاعَةٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... " فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مَدَارُ هَذَا الْحَدِيثِ عَلَى مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيُّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ التَّيِّهَانِ ، قَالَ: " اجْتَمَعَتْ مِنَّا جَمَاعَةٌ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ... " فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: مَدَارُ هَذَا الْحَدِيثِ عَلَى مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ الرَّبَذِيِّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا مالک بن تیہان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم میں سے ایک جماعت جمع ہوئی تو ہم نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم مدینہ کے بالائی اور زیریں علاقوں کے رہنے والے ہیں اور ہماری کچھ مخصوص بیٹھکیں ہیں جہاں ہم باہم گفتگو کرتے ہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ان مجلسوں کو ان کا حق دیا کرو۔“ ہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ان کا حق کیا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنی نگاہیں نیچی رکھا کرو، سلام کا جواب دیا کرو، نابینا کی رہنمائی کیا کرو، بھلائی کا حکم دیا کرو اور برائی سے روکا کرو۔“ اس حدیث کی اسناد کا مدار موسیٰ بن عبیدہ الربذی پر ہے اور وہ ضعیف راوی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأدب وغيره/حدیث: 5454]
تخریج الحدیث: «قلت: مدار هذا الحديث على موسى بن عبيدة الربذي، وهو ضعيف»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 5454 in Urdu
مالك بن التيهان الأنصاري ← موسى بن عبيدة بن نشيط الحميري