الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
104. باب ما ينقض الوضوء وما لا ينقض
کن چیزوں سے وضو ٹوٹتا ہے اور کن سے نہیں ٹوٹتا۔
حدیث نمبر: 594
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: ثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَاءٍ، قَالَ: "رَأَيْتُ السَّائِبَ بْنَ خَبَّابٍ يَشُمُّ ثَوْبَهُ، فَقُلْتُ: مِمَّ ذَاكَ يَرْحَمُكَ اللَّهُ؟! قَالَ: إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا وُضُوءَ إِلَّا مِنْ رِيحٍ أَوْ سَمَاعٍ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ: ثَنَا أَبُو عِمْرَانَ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْوَرْكَانِيُّ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ.
رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ فِي سُنَنِهِ: عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ بِالْإِسْنَادِ وَالْمَتْنِ، إِلَّا أَنَّهُ جَعَلَ مَكَانَ السَّائِبِ بْنِ خَبَّابٍ: السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ.

محمد بن عمرو بن عطاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا سائب بن خباب رضی اللہ عنہ کو اپنے کپڑے سونگھتے ہوئے دیکھا تو میں نے عرض کی: «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» ”اللہ آپ پر رحم فرمائے“، یہ کس لیے ہے؟! انہوں نے فرمایا: بیشک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ”وضو (محض شک کی بنیاد پر) نہیں ہے، الّا یہ کہ ہوا خارج ہونے کی بو محسوس ہو یا آواز سنائی دے۔“
اس روایت کو حارث بن محمد بن ابی اسامہ نے بھی روایت کیا ہے۔
یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کے ایک راوی عبد العزیز بن عبید اللہ ضعیف ہیں۔
امام ابن ماجہ نے اسے اپنی سنن میں ابوبکر بن ابی شیبہ سے اسی سند اور متن کے ساتھ روایت کیا ہے، البتہ انہوں نے سیدنا سائب بن خباب رضی اللہ عنہ کی جگہ سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ کا نام ذکر کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 594]

تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف عبد العزيز بن عبيد الله»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 516، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6622، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1250»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 516، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6622، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1250»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 594 in Urdu
أبو بكر ابن أبي شيبة ← السائب بن يزيد الكندي