الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1656. باب في معجزاته صلى الله عليه وسلم
رسول اللہ ﷺ کے معجزات کا بیان۔
حدیث نمبر: 6473
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا يَزِيدُ ، أَبَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي يَعْقُوبَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ: "دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ حَائِطًا مِنْ حِيطَانِ الْأَنْصَارِ، فَإِذَا جَمَلٌ قَدْ أَتَاهُ فَذَرَفَتْ عَيْنَاهُ فَمَسَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَرَاتَهُ وَذَرِفَاهُ فَسَكَنَ فَقَالَ: مَنْ صَاحِبُ الْجَمَلِ؟ فَجَاءَ فَتًى مِنَ الْأَنْصَارِ فَقَالَ: هُوَ لِي يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ: أَمَا تَتَّقِي اللَّهَ فِي هَذِهِ الْبَهِيمَةِ الَّتِي مَلَّكَكَهَا اللَّهُ؛ إِنَّهُ شَكَا إِلَيَّ أَنَّكَ تُجِيعُهُ وَتُدْئِبُهُ".
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ، وَاسْمُ ابْنِ أَبِي يَعْقُوبَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ.
هَذَا إِسْنَادٌ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ، وَاسْمُ ابْنِ أَبِي يَعْقُوبَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ.
سیدنا عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے باغات میں سے ایک باغ میں تشریف لے گئے، وہاں اچانک ایک اونٹ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی کوہان اور کنپٹیوں پر ہاتھ پھیرا تو وہ پرسکون ہو گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اس اونٹ کا مالک کون ہے؟“ تب انصار کا ایک نوجوان حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! یہ میرا ہے۔“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم اس بے زبان جانور کے معاملے میں اللہ سے نہیں ڈرتے جس کا اللہ نے تمہیں مالک بنایا ہے؟ یقیناً اس نے مجھ سے شکایت کی ہے کہ تم اسے بھوکا رکھتے ہو اور اس سے مسلسل کام لے کر اسے تھکا دیتے ہو۔“ اس حدیث کی سند کے تمام راوی ثقہ ہیں، اور ابن ابی یعقوب کا نام محمد بن عبداللہ ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب علامات النبوة/حدیث: 6473]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رواته ثقات، واسم ابن أبي يعقوب محمد بن عبد الله»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 342، 2429، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2549، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 340، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1747، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 663، 755، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2530، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 53»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 342، 2429، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2549، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 340، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1747، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 663، 755، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2530، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 53»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6473 in Urdu
الحسن بن سعد مولى علي بن أبي طالب ← عبد الله بن جعفر بن أبي طالب بن عبد المطلب