الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1765. مناقب طارق بن شهاب الأحمسي
سیدنا طارق بن شہاب احمسی رضی اللہ عنہ کے مناقب۔
حدیث نمبر: 6854
وَعَنْهُ قَالَ: "قَدِمَ وَفْدُ بَجِيلَةَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ابْدَؤُوا بِالْأَحْمَسِيِّينَ وَدَعَا لَنَا".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
سیدنا طارق بن شہاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے بیان کیا کہ ”قبیلہ بجیلہ کا وفد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمتِ اقدس میں حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(عطا و نوازش میں) بنو احمس سے ابتدا کرو“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمارے لیے دعا بھی فرمائی۔“ اس حدیث کو امام ابو داؤد طیالسی نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6854]
تخریج الحدیث: «رواه أبو داود الطيالسي بسند صحيح»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو داود الطيالسي | ثقة حافظ , غلط في أحاديث |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6854 in Urdu