الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1827. باب ما جاء في فضل الأنصار وحبهم
انصار کی فضیلت اور ان سے محبت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 6951
وَعَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُكْثِرُ زِيَارَةَ الْأَنْصَارِ خَاصَّةً وَعَامَّةً، فَكَانَ إِذَا زَارَ خَاصًّا أَتَى الرَّجُلَ فِي مَنْزِلِهِ، وَإِذَا زَارَ عَامَّةً أَتَى الْمَسْجِدَ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ فِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ فِيهِ رَاوٍ لَمْ يُسَمَّ.
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے ہاں خصوصی اور عمومی طور پر بکثرت تشریف لایا کرتے تھے، چنانچہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کی انفرادی و خصوصی ملاقات فرماتے تو اس شخص کے گھر تشریف لے جاتے اور جب عمومی ملاقات فرماتے تو مسجد تشریف لاتے تھے۔“ اسے امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں ایک راوی کا نام مذکور نہیں ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6951]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند فيه راو لم يسم»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 19069»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 19069»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف | |
👤←👥أبو موسى الأشعري أبو موسى الأشعري ← أبو بكر ابن أبي شيبة | صحابي مشهور | |
👤←👥أبو بكر بن أبي موسى الأشعري أبو بكر بن أبي موسى الأشعري ← أبو موسى الأشعري | ثقة |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6951 in Urdu
أبو موسى الأشعري ← أبو بكر ابن أبي شيبة