🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1850. باب ما جاء في القصاص والوعاظ
قصہ گو اور واعظین کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7066
وَعَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ قَالَ: اخْتَصَمَ قَوْمٌ فِي الْقَصَصِ فَحَسَّنَهُ قَوْمٌ، وَكَرِهَهُ قَوْمٌ، فَأَتَوْا أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَذَكَرُوا لَهْ ذَلِكَ وَسَأَلُوهُ، فَقَالَ: بُعِثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْقِتَالِ وَلَمْ يُبْعَثْ بِالْقَصَصِ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ وَغَيْرِهِ.
یزید رقاشی بیان کرتے ہیں کہ ایک گروہ نے قصہ گوئی کے متعلق اختلاف کیا، چنانچہ کچھ لوگوں نے اسے مستحسن قرار دیا اور کچھ نے اسے ناپسند کیا، پھر وہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے اس معاملے کا تذکرہ کرتے ہوئے دریافت کیا، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو قتال کے ساتھ مبعوث فرمایا گیا ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم قصہ گوئی کے لیے مبعوث نہیں کیے گئے۔“ اسے امام ابو بکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور یہ سند یزید رقاشی اور دیگر راویوں کے ضعف کی بنا پر ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواعظ/حدیث: 7066]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند ضعيف؛ لضعف يزيد الرقاشي وغيره»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يزيد بن أبان الرقاشيزاهد ، ضعيف
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← يزيد بن أبان الرقاشي
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← أبو بكر ابن أبي شيبة
صحابي مشهور
👤←👥يزيد بن أبان الرقاشي
Newيزيد بن أبان الرقاشي ← أنس بن مالك
زاهد ، ضعيف
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7066 in Urdu