الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1855. باب ما جاء في الخوف والرجاء
خوف اور امید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7088
وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: "لَوْ مَاتَ جَمَلٌ فِي عَمَلِي ضَيَاعًا خَشِيتُ أَنْ يَسَأَلَنِي اللَّهُ عَنْهُ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر میرے دورِ اقتدار میں کوئی ایک اونٹ بھی دیکھ بھال نہ ہونے کی وجہ سے ضائع ہو کر مر گیا تو مجھے اندیشہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ سے اس کے متعلق باز پرس فرمائے گا۔“ اسے امام مسدد نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواعظ/حدیث: 7088]
الحكم على الحديث:
أثر موقوف أو مقطوع؛ لم أقف على حكم موثوق لإسناده
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥عمر بن الخطاب عمر بن الخطاب ← مسدد بن مسرهد | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥الحسن البصري الحسن البصري ← عمر بن الخطاب | ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7088 in Urdu
عمر بن الخطاب ← مسدد بن مسرهد