الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1855. باب ما جاء في الخوف والرجاء
خوف اور امید کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7093
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: وَاللَّهِ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَتْبَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ ذُبَابًا يَمُرُّ عَلَى أَنْفِي إِلَّا ظَنَنْتُ أَنَّهُ عَذَابٌ مِنَ اللَّهِ، حَتَّى أَخْبَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَبَرَ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ بِسَنَدٍ فِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيٌّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ الْحَارِثُ بِسَنَدٍ فِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيٌّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! میں نے خود کو اس حال میں دیکھا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے چل رہا تھا اور اللہ کی پیدا کردہ کوئی مکھی بھی ایسی نہ تھی جو میرے ناک کے پاس سے گزرتی مگر مجھے یہی گمان ہوتا کہ یہ اللہ کی طرف سے کوئی عذاب ہے، یہاں تک کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (حقیقتِ حال کی) خبر دے دی۔“ اسے امام حارث نے ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس میں جابر الجعفی نامی راوی ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواعظ/حدیث: 7093]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث بسند فيه جابر الجعفي، وهو ضعيف»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جابر الجعفي | ضعيف رافضي | |
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامة الحارث بن محمد بن أبي أسامة ← جابر الجعفي | الحافظ الصدوق العالم | |
👤←👥أبو بكر الصديق أبو بكر الصديق ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة | خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم | |
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← أبو بكر الصديق | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7093 in Urdu
الحارث بن محمد بن أبي أسامة ← جابر الجعفي