🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1932. باب فيما كان في زمن علي بن أبي طالب رضي الله عنه
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے زمانے میں جو کچھ ہوا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7393
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيَّتُكُنَّ صَاحِبَةُ الْجَمَلِ الْأَدْيَبِ؟ يُقْتَلُ حَوْلَهَا قَتْلَى كَثِيرَةٌ تَنْجُو بَعْدَ مَا كَادَتْ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم میں سے وہ کون ہوگی جو اس گھنے بالوں والے اونٹ کی سوار ہوگی جس کے گرد کثیر تعداد میں لوگ قتل کیے جائیں گے اور وہ ہلاکت کے قریب پہنچنے کے بعد نجات پا جائے گی۔“ اسے ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7393]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة، ورواته ثقات»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 29، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12026، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4400»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبةثقة حافظ ، صاحب تصانيف
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← أبو بكر ابن أبي شيبة
أحد المكثرين من الصحابة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7393 in Urdu