🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1997. باب ما جاء في الدجال وصفته وفتنته وتكذيبه وحماره
دجال، اس کی صفت، اس کے فتنے، اس کی تکذیب اور اس کے گدھے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7653
وَعَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَفَعَ يَدَيْهُ مَدًّا يَسْتَعِيذُ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، قَالَ: أَمَّا فِتْنَةُ الدَّجَّالِ فَإِنَّهُ لَمْ يَكْنُ نَبِيٌّ إِلَّا حَذَّرَ أُمَّتَهُ الدَّجَّالَ وَسَأُحَذِّرُكُمُوهُ بِتَحْذِيرٍ لَمْ يُحَذِّرْهُ نَبِيٌّ إِنَّهُ أَعْوَرٌ وَإِنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِأَعْوَرَ، وَإِنَّهُ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ: كَافِرٌ. يَقْرَؤُهُ كُلُ مُؤْمِنٍ ".
رَوَاهُ الْحَارِثُ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ، وَرَوَاهُ مُسَدَّدٌ وَغَيْرُهُ وَتَقَدَّمَ لَفْظُهُ فِي عَذَابِ الْقَبْرِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور اپنے دونوں مبارک ہاتھ پوری طرح پھیلا کر بلند کیے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فتنہ دجال اور عذابِ قبر سے پناہ مانگ رہے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”رہی بات فتنہ دجال کی تو کوئی ایسا نبی نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو دجال سے ڈرایا نہ ہو، اور میں تمہیں اس کے متعلق ایسی تنبیہ کروں گا جو کسی نبی نے (اپنی امت کو) نہیں کی، وہ یہ کہ وہ کانا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ کانا نہیں ہے، اور اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان 'کافر' لکھا ہوا ہے جسے ہر مؤمن پڑھ لے گا“۔“ اسے امام حارث نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں، نیز اسے مسدد وغیرہ نے بھی روایت کیا ہے اور اس کا متن عذابِ قبر کے بیان میں پہلے گزر چکا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7653]
تخریج الحدیث: «رواه الحارث، ورواته ثقات، ورواه مسدد وغيره وتقدم لفظه في عذاب القبر»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 24566، وأخرجه فتح الباري برقم: 1308»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسدد بن مسرهدثقة حافظ
👤←👥الحارث بن محمد بن أبي أسامة
Newالحارث بن محمد بن أبي أسامة ← مسدد بن مسرهد
الحافظ الصدوق العالم
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق
Newعائشة بنت أبي بكر الصديق ← الحارث بن محمد بن أبي أسامة
أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7653 in Urdu