الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2017. باب في ذكر الشفاعة
شفاعت کا ذکر۔
حدیث نمبر: 7759
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "إِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَشْفَعُ حَتَّى يُخْرِجَ مِنَ، النَّارِ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ شَعِيرَةٍ مِنْ خَيْرٍ، وَحَتَّى يُخْرِجَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالُ خَرْدَلَةٍ، وَحَتَّى يُخْرِجَ مَنْ كَانَ فِي قَلْبِهِ أَدْنَى مِنْ شَطْرِ خَرْدَلَةٍ مِنْ خَيْرٍ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”بے شک محمد صلی اللہ علیہ وسلم (بروزِ قیامت) شفاعت فرمائیں گے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم دوزخ کی آگ سے اس شخص کو بھی نکال لائیں گے جس کے دل میں ایک جَو کے وزن کے برابر بھی خیر ہو گی، اور یہاں تک کہ اسے بھی نکال لائیں گے جس کے دل میں رائی کے ایک دانے کے وزن کے برابر خیر ہو گی، اور یہاں تک کہ اسے بھی نکال لائیں گے جس کے دل میں رائی کے آدھے دانے سے بھی کم تر درجے کی خیر موجود ہو گی۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القيامة وأهوالها/حدیث: 7759]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد موقوفا، ورواته ثقات»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥أنس بن مالك أنس بن مالك ← مسدد بن مسرهد | صحابي مشهور |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7759 in Urdu
أنس بن مالك ← مسدد بن مسرهد