🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2022. باب رجاء المذنبين رحمة الله تعالى
گناہ گاروں کا اللہ تعالیٰ کی رحمت کی امید رکھنا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7793
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ عَبْدًا فِي جَهَنَّمَ لَيُنَادِي أَلْفَ سَنَةٍ: يَا حَنَّانُ، يَا مَنَّانُ. قَالَ: فَيَقُولُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - لِجِبْرِيلَ: اذْهَبْ فَائْتِنِي بِعَبْدِي. قَالَ: فَيَنْطَلِقُ جِبْرِيلُ فَيَرَى أَهْلَ النَّارِ مُنْكَبِّينَ عَلَى وُجُوهِهِمْ، فَيَرْجِعُ فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، لَمْ أَرَهُ. قَالَ: فَيَقُولُ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ -: إِنَّهُ فِي مَكَانِ كَذَا وَكَذَا. قَالَ: فَيَأْتِيَهُ، فَيَجِيءُ رَبَّهُ. قَالَ: فَيَقُولُ اللَّهُ لَهُ: يَا عَبْدِي، كَيْفَ وَجَدْتَ مَكَانَكَ وَمَقِيلَكَ؟ فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، شَرُّ مَكَانٍ وَشَرُّ مَقِيلٍ. قَالَ: فَيَقُولُ: رُدُّوا عَبْدِي، فَيَقُولُ: يَا رَبِّ، مَا كُنْتُ أَرْجُو أَنْ تَرُدَّنِي إِذْ أَخْرَجْتِنِي. فَيَقُولُ: دَعُوا عَبْدِي ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، وَمَدَارُ إِسْنَادَيْهِمَا عَلَى أَبِي ظِلَالٍ وَاسْمُهُ: هِلَالٌ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جہنم میں ایک شخص ایک ہزار سال تک «يَا حَنَّانُ، يَا مَنَّانُ» ”اے بے حد مہربان، اے بڑے احسان کرنے والے“ پکارتا رہے گا، پس اللہ عزوجل جبریل علیہ السلام سے فرمائے گا کہ جاؤ اور میرے اس بندے کو میرے پاس لے آؤ، جبریل علیہ السلام جائیں گے تو دیکھیں گے کہ اہل جہنم اپنے چہروں کے بل اوندھے پڑے ہوئے ہیں، وہ واپس آکر عرض کریں گے کہ اے میرے رب! میں نے اسے نہیں پایا، اللہ عزوجل فرمائے گا کہ وہ فلاں فلاں جگہ پر ہے، چنانچہ وہ اسے لے کر اپنے رب کے حضور حاضر ہوں گے، اللہ تعالیٰ اس سے دریافت فرمائے گا کہ اے میرے بندے! تو نے اپنے رہنے کی جگہ اور ٹھکانے کو کیسا پایا؟ وہ عرض کرے گا کہ اے میرے رب! وہ بدترین جگہ اور بدترین ٹھکانہ ہے، اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میرے بندے کو واپس لوٹا دو، تو وہ بندہ عرض کرے گا کہ اے میرے رب! مجھے یہ امید نہیں تھی کہ جب تو نے مجھے وہاں سے نکال لیا ہے تو دوبارہ وہیں بھیج دے گا، تب اللہ تعالیٰ فرمائے گا کہ میرے بندے کو چھوڑ دو (یعنی اسے آزاد کر دو)۔“ اس حدیث کو امام ابو یعلیٰ اور امام احمد بن حنبل نے روایت کیا ہے اور ان دونوں کی اسناد کا مدار ابو ظلال نامی راوی پر ہے جن کا اصل نام ہلال ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القيامة وأهوالها/حدیث: 7793]
تخریج الحدیث: «نص البوصيري: مدار إسناديهما على أبي ظلال واسمه هلال، وقال في الحديث التالي: لضعف أبي ظلال القسملي؛ أبو ظلال: ضعيف (التقريب، من الحفظ)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 12998، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 18559»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لضعف أبي ظلال هلال بن أبي هلال القسملي


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن حنبلثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥أبو يعلى الموصلي
Newأبو يعلى الموصلي ← أحمد بن حنبل
ثقة مشهور
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← أبو يعلى الموصلي
صحابي مشهور
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7793 in Urdu