الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
141. باب ما جاء في الصلاة الوسطى
صلاۃ وسطیٰ کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 818
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ: ثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ قَالَ: "كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَرَى أَنَّهَا الصُّبْحُ - يَعْنِي: الصَّلَاةَ الْوُسْطَى ".
قُلْتُ: رَوَاهُ الْحَاكِمُ مِنْ طَرِيقِ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: "الصَّلَاةُ الْوُسْطَى الصُّبْحُ... ".
وَرَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ عَنِ الْحَاكِمِ بِهِ. قَالَ الْبَيْهَقِيُّ: وَرُوِّينَاهُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ بِهِ.

سالم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی یہ رائے تھی کہ ”نمازِ وسطیٰ سے مراد صبح کی نماز ہے“۔
میں (بوصیری) کہتا ہوں: اسے امام حاکم نے مجاہد رحمہ اللہ کے طریق سے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نمازِ وسطیٰ سے مراد صبح کی نماز ہے...“۔
اور اسے امام بیہقی نے امام حاکم کی سند سے ہی روایت کیا ہے، نیز امام بیہقی نے فرمایا ہے کہ ہمیں یہ اثر سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواقيت/حدیث: 818]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح موقوفًا على عبد الله بن عمر
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 818 in Urdu
البيهقي ← أنس بن مالك