الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
161. مِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی عبداللہ (بن احمد) کے علاوہ دیگر شیوخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 1079
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ، نَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، نَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْمَاجِشُونُ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَبِيهِ سَعْدٍ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لِعَلِيٍّ: "أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ مِنِّي بِمَنْزِلَةِ هَارُونَ، مِنْ مُوسَى، إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ بَعْدِي نَبِيٌّ؟" قَالَ سَعِيدٌ: فَأَحْبَبْتُ أَنْ أُشَافِهَ بِذَلِكَ سَعْدًا، فَلَقِيتُهُ فَذَكَرْتُ لَهُ مَا ذَكَرَنِي عَامِرٌ، قَالَ: فَوَضَعَ أُصْبُعَيْهِ فِي أُذُنَيْهِ ثُمَّ قَالَ: اسْتَكَّتَا إِنْ لَمْ أَكُنْ سَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سعید بن مسیب رحمہ اللہ، عامر بن سعد رحمہ اللہ سے اور وہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے فرماتے ہوئے سنا: ”کیا تم اس بات پر راضی نہیں کہ تم میرے لیے اسی مقام پر ہو جو مقام موسیٰ علیہ السلام کے ہاں ہارون علیہ السلام کا تھا، سوائے اس کے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں؟“
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے پسند کیا کہ میں خود بالمشافہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر کروں، چنانچہ میں ان سے ملا اور ان سے اس بات کا تذکرہ کیا جو مجھ سے عامر نے بیان کی تھی، تو انہوں نے اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں میں رکھیں اور فرمایا: «اسْتَكَّتَا» ”یہ دونوں بہرے ہو جائیں اگر میں نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خود نہ سنی ہو۔““ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1079]
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میں نے پسند کیا کہ میں خود بالمشافہ سیدنا سعد رضی اللہ عنہ سے اس کا ذکر کروں، چنانچہ میں ان سے ملا اور ان سے اس بات کا تذکرہ کیا جو مجھ سے عامر نے بیان کی تھی، تو انہوں نے اپنی دونوں انگلیاں اپنے کانوں میں رکھیں اور فرمایا: «اسْتَكَّتَا» ”یہ دونوں بہرے ہو جائیں اگر میں نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خود نہ سنی ہو۔““ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1079]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح ومسلم بن ابراهيم هو الأزدي الفراهيدي أبو عمرو الشحام. .»
«خصائص علي للنسائي ص: 15»
«خصائص علي للنسائي ص: 15»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب | أحد العشرة | |
👤←👥عامر بن سعد بن أبي وقاص عامر بن سعد بن أبي وقاص ← علي بن أبي طالب | ثقة | |
👤←👥سعيد بن المسيب سعيد بن المسيب ← عامر بن سعد بن أبي وقاص | أحد العلماء الأثبات الفقهاء الكبار | |
👤←👥محمد بن المنكدر محمد بن المنكدر ← سعيد بن المسيب | ثقة فاضل | |
👤←👥يوسف بن يعقوب بن أبي سلمة الماجشون يوسف بن يعقوب بن أبي سلمة الماجشون ← محمد بن المنكدر | ثقة | |
👤←👥مسلم بن إبراهيم الشحام مسلم بن إبراهيم الشحام ← يوسف بن يعقوب بن أبي سلمة الماجشون | ثقة مأمون مكثر ، عمي بآخره | |
👤←👥أبو مسلم الكجي أبو مسلم الكجي ← مسلم بن إبراهيم الشحام | إمام حافظ شيخ عصره |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1079 in Urdu
عامر بن سعد بن أبي وقاص ← علي بن أبي طالب