الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
161. مِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی عبداللہ (بن احمد) کے علاوہ دیگر شیوخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 1148
حَدَّثَنَا هَيْثَمٌ، قَثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، قَثَنَا صَالِحٌ يَعْنِي ابْنَ عُمَرَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُخَيْمِرَةَ ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ هَانِئٍ ، قَالَ: أَتَيْتُ عَائِشَةَ فَسَأَلْتُهَا عَنِ الْمَسْحِ، فَقَالَتِ: ائْتِ عَلِيًّا فَسَلْهُ، فَإِنَّهُ كَانَ يُسَافِرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فَأَتَيْتُهُ فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ: إِذَا تَوَضَّأْتَ فَأَحْسَنْتَ الْوُضُوءَ مِنْ أَوَّلِ نَهَارِكَ، أَجْزَأَكَ يَوْمَكَ وَلَيْلَتَكَ تَمْسَحُ.
شریح بن ہانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے (موزوں پر) مسح کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”تم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ اور ان سے پوچھو، کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے۔“
شریح رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ پھر میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے سوال کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”جب تم دن کے آغاز میں وضو کرو اور اچھی طرح وضو مکمل کر لو، تو پھر مسح کرنا تمہیں تمہارے دن اور تمہاری رات بھر کے لیے کافی ہے۔““ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1148]
شریح رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ پھر میں ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے سوال کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”جب تم دن کے آغاز میں وضو کرو اور اچھی طرح وضو مکمل کر لو، تو پھر مسح کرنا تمہیں تمہارے دن اور تمہاری رات بھر کے لیے کافی ہے۔““ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1148]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده حسن لغيره والحديث صحيح . .»
«مسند الامام احمد: 1/ 113 ـ 100»
«مسند الامام احمد: 1/ 113 ـ 100»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن لغيره
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب | أحد العشرة | |
👤←👥عائشة بنت أبي بكر الصديق عائشة بنت أبي بكر الصديق ← علي بن أبي طالب | أم المؤمنين ، أفقه النساء مطلقا | |
👤←👥شريح بن هانئ المذحجي شريح بن هانئ المذحجي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق | ثقة | |
👤←👥القاسم بن مخيمرة القاسم بن مخيمرة ← شريح بن هانئ المذحجي | ثقة فاضل | |
👤←👥يزيد بن أبي زياد القرشي يزيد بن أبي زياد القرشي ← القاسم بن مخيمرة | ضعيف ، كبر فتغير وصار يتلقن ، وكان شيعيا . | |
👤←👥صالح بن عمر الواسطي صالح بن عمر الواسطي ← يزيد بن أبي زياد القرشي | ثقة | |
👤←👥داود بن رشيد الخوارزمي داود بن رشيد الخوارزمي ← صالح بن عمر الواسطي | ثقة | |
👤←👥الهيثم بن خلف الدوري الهيثم بن خلف الدوري ← داود بن رشيد الخوارزمي | من كبار الحفاظ |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1148 in Urdu
عائشة بنت أبي بكر الصديق ← علي بن أبي طالب