🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
258. (بَابُ إِخْبَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَقْتَلِ الْحُسَيْنِ وَمَا جَاءَ فِي مَقْتَلِهِ)
(نبی ﷺ کی طرف سے سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کی خبر اور ان کی شہادت کے بارے میں وارد روایات کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1381
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا عَفَّانُ، نَا حَمَّادٌ، قَالَ: أَنَا عَمَّارُ بْنُ أَبِي عَمَّارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: "رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيمَا يَرَى النَّائِمُ بِنِصْفِ النَّهَارِ، قَائِلًا أَشْعَثَ أَغْبَرَ بِيَدِهِ قَارُورَةٌ فِيهَا دَمٌ، فَقَالَ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا هَذَا؟ قَالَ: دَمُ الْحُسَيْنِ وَأَصْحَابِهِ فَلَمْ أَزَلْ أَلْتَقِطُهُ مُنْذُ الْيَوْمَ، فَأَحْصَيْنَا ذَلِكَ الْيَوْمَ فَوَجَدُوهُ قُتِلَ فِي ذَلِكَ الْيَوْمِ عَلَيْهِ السَّلَامُ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے دوپہر کے وقت قیلولہ کی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم پراگندہ حال اور گرد آلود تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ایک شیشی تھی جس میں خون تھا۔ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، یہ کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ حسین اور ان کے ساتھیوں کا خون ہے، میں اسے آج کے دن سے مسلسل جمع کر رہا ہوں۔““
عمار بن ابی عمار رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم نے اس دن کا حساب لگایا تو لوگوں نے پایا کہ سیدنا حسین رضی اللہ عنہ اسی دن شہید کیے گئے تھے۔ [فضائل الصحابة/فضائل الحسن والحسين رضي الله عنهما/حدیث: 1381]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 157/3»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عباسأحد المكثرين من الصحابة
👤←👥عمار بن أبي عمار الحارثي
Newعمار بن أبي عمار الحارثي ← عبد الله بن عباس
صدوق ربما أخطأ
👤←👥حماد بن سلمة
Newحماد بن سلمة ← عمار بن أبي عمار الحارثي
ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره
👤←👥عفان بن مسلم الصفار
Newعفان بن مسلم الصفار ← حماد بن سلمة
ثقة ثبت
👤←👥أحمد بن حنبل
Newأحمد بن حنبل ← عفان بن مسلم الصفار
ثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل
Newعبد الله بن أحمد بن حنبل ← أحمد بن حنبل
ثقة
Fada'il al-Sahabah Hadith 1381 in Urdu