الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
459. (بَابُ مَا جَاءَ فِي بَعْضِ الْقَبَائِلِ)
(بعض قبائل کے بارے میں وارد روایات کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1669
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ أَبِي: قَثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، قَالَ: أَتَاهُ رَجُلَانِ مِنْ ثَقِيفٍ فَقَالَ: "مِمَّنْ أَنْتُمَا؟" فَقَالَا: ثَقَفِيَّانِ قَالَ: "ثَقِيفٌ مِنْ إِيَادٍ، وَإِيَادٌ مِنْ ثَمُودٍ"، فَكَأَنَّ ذَلِكَ شَقَّ عَلَى الرَّجُلَيْنِ، فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ شَقَّ عَلَيْهِمَا قَالَ: "مَا يَشُقُّ عَلَيْكُمَا؟ إِنَّمَا نَجَا مِنْ ثَمُودٍ صَالِحٌ وَالَّذِينَ آمَنُوا مَعَهُ فَأَنْتُمْ ذُرِّيَّةُ قَوْمٍ صَالِحِينَ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے پاس قبیلہ ثقیف کے دو آدمی آئے تو انہوں نے دریافت فرمایا: ”تم دونوں کا تعلق کس (قبیلے) سے ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”ہم ثقفی ہیں۔“ انہوں نے فرمایا: ”ثقیف کا تعلق ایاد سے ہے اور ایاد ثمود کی نسل سے ہے۔“
راوی کہتے ہیں کہ گویا یہ بات ان دونوں آدمیوں پر گراں گزری، پس جب انہوں نے دیکھا کہ ان پر یہ بات شاق گزری ہے تو فرمایا: ”تمہیں کیا چیز ناگوار گزری ہے؟ ثمود میں سے تو محض صالح علیہ السلام اور ان کے ساتھ ایمان لانے والے ہی نجات پا سکے تھے، لہٰذا تم تو ایک نیک قوم کی نسل سے ہو۔“ [فضائل الصحابة/فضائل بني غفار وأسلم وغيرهم/حدیث: 1669]
راوی کہتے ہیں کہ گویا یہ بات ان دونوں آدمیوں پر گراں گزری، پس جب انہوں نے دیکھا کہ ان پر یہ بات شاق گزری ہے تو فرمایا: ”تمہیں کیا چیز ناگوار گزری ہے؟ ثمود میں سے تو محض صالح علیہ السلام اور ان کے ساتھ ایمان لانے والے ہی نجات پا سکے تھے، لہٰذا تم تو ایک نیک قوم کی نسل سے ہو۔“ [فضائل الصحابة/فضائل بني غفار وأسلم وغيرهم/حدیث: 1669]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: رجال الإسناد ثقات إلا أنه معلول بتدليس قتادة. وشيخه المبهم هو زرارة بن أوفى كما في الحديث الآتي . .»
«كتاب العلل لاحمد بن حنبل: 556/2؛ الجامع معمر بن راشد: 65/11»
«كتاب العلل لاحمد بن حنبل: 556/2؛ الجامع معمر بن راشد: 65/11»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمران بن حصين بن عبيد بن خلف الخزاعي | أسلم عام خيبر وصحب وكان فاضلا | |
👤←👥قتادة بن دعامة قتادة بن دعامة ← عمران بن حصين بن عبيد بن خلف الخزاعي | ثقة ثبت | |
👤←👥معمر بن راشد معمر بن راشد ← قتادة بن دعامة | ثقة ثبت فاضل ، إلا أن في روايته عن ثابت والأعمش وعاصم بن أبي النجود ، وهشام بن عروة شيئا ، وكذا فيما حدث به بالبصرة | |
👤←👥عبد الرزاق الصنعاني عبد الرزاق الصنعاني ← معمر بن راشد | ثقة حافظ مصنف شهير ، عمي في آخر عمره فتغير ، وكان يتشيع | |
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل عبد الله بن أحمد بن حنبل ← عبد الرزاق الصنعاني | ثقة |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1669 in Urdu
قتادة بن دعامة ← عمران بن حصين بن عبيد بن خلف الخزاعي