الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
524. (بَابٌ: «لَا يَدْخُلُ قَلْبَ امْرِئٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّ أَهْلَ الْبَيْتِ»)
(اس بات کا بیان کہ کسی کے دل میں ایمان داخل نہیں ہوتا جب تک وہ اہل بیت سے محبت نہ کرے)۔
حدیث نمبر: 1756
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، قَثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، قَالَ: قَالَ الْعَبَّاسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا نَعْرِفُ فِي وُجُوهٍ أَقْوَامٍ الضَّغَائِنَ بِوَقَائِعَ أَوْقَعْتُهَا فِيهِمْ قَالَ: فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَنْ يَنَالُوا خَيْرًا حَتَّى يُحِبُّوكُمْ لِلَّهِ، وَلِقَرَابَتِي تَرْجُو سَلْهُمْ شَفَاعَتِي، وَلَا يَرْجُوهَا بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ".
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم بعض لوگوں کے چہروں میں کینے اور دشمنی کے وہ آثار پہچان لیتے ہیں جو ان واقعات (جنگوں) کی وجہ سے پیدا ہوئے جو آپ نے ان کے درمیان برپا کیے تھے۔“
تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ ہرگز خیر حاصل نہیں کر سکیں گے جب تک کہ وہ اللہ کی رضا کی خاطر اور میری قرابت داری کی وجہ سے تم سے محبت نہ کرنے لگیں۔ کیا بنو سَلہم تو میری شفاعت کی امید رکھیں اور بنو عبد المطلب اس کی امید نہ رکھیں؟“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1756]
تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ ہرگز خیر حاصل نہیں کر سکیں گے جب تک کہ وہ اللہ کی رضا کی خاطر اور میری قرابت داری کی وجہ سے تم سے محبت نہ کرنے لگیں۔ کیا بنو سَلہم تو میری شفاعت کی امید رکھیں اور بنو عبد المطلب اس کی امید نہ رکھیں؟“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1756]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لارساله، لان أبا الضحى وهو مسلم بن صبيح الهمداني لم يسنده ولم يبين تحديثه عن العباس . .»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3»
«المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 568/3»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3»
«المستدرك علي الصحيحين للحاكم: 568/3»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥العباس بن عبد المطلب عم رسول الله | صحابي مشهور | |
👤←👥مسلم بن صبيح الهمداني مسلم بن صبيح الهمداني ← العباس بن عبد المطلب عم رسول الله | ثقة فاضل | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← مسلم بن صبيح الهمداني | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥وكيع بن الجراح وكيع بن الجراح ← سفيان الثوري | ثقة حافظ عابد | |
👤←👥أحمد بن حنبل أحمد بن حنبل ← وكيع بن الجراح | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل عبد الله بن أحمد بن حنبل ← أحمد بن حنبل | ثقة |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1756 in Urdu
مسلم بن صبيح الهمداني ← العباس بن عبد المطلب عم رسول الله