الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
14. ذِكْرُ أَحَادِيثَ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ وَلَيْسَتْ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَحْمَدَ
ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے شیوخ سے مروی ان احادیث کا بیان جو عبداللہ بن احمد سے نہیں۔
حدیث نمبر: 209
قَثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ أَبِي عُثْمَانَ، عَنْ أَبِي مُوسَى، أَنَّهُ كَانَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَائِطٍ، وَبِيَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُودٌ يَضْرِبُ بِهِ بَيْنَ الْمَاءِ وَالطِّينِ، فَجَاءَ رَجُلٌ فَاسْتَفْتَحَ، فَقَالَ: "افْتَحْ لَهُ، وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ"، قَالَ: فَإِذَا هُوَ أَبُو بَكْرٍ ، قَالَ: فَفَتَحْتُ لَهُ وَبَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ، ثُمَّ جَاءَ رَجُلٌ يَسْتَفْتِحُ، فَقَالَ: "افْتَحْ لَهُ، وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ"، فَإِذَا هُوَ عُمَرُ ، فَفَتَحْتُ لَهُ وَبَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ. فَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک باغ میں تھے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی جس سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پانی اور کیچڑ کے درمیان (زمین پر) مار رہے تھے۔ اتنے میں ایک شخص آیا اور اس نے دروازہ کھلوانا چاہا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے دروازہ کھول دو اور اسے جنت کی خوشخبری دے دو۔“ وہ کہتے ہیں کہ دیکھا تو وہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ تھے۔ پس میں نے ان کے لیے دروازہ کھولا اور انہیں جنت کی بشارت دی۔ پھر ایک اور شخص آیا جو دروازہ کھلوانا چاہ رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کے لیے دروازہ کھول دو اور اسے جنت کی خوشخبری دے دو۔“ دیکھا تو وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تھے۔ پس میں نے ان کے لیے دروازہ کھولا اور انہیں جنت کی بشارت دی۔
پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 209]
پھر راوی نے پوری حدیث ذکر کی۔ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 209]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. .»
«مسند الامام احمد: 406/4، الادب المفرد للبخاري: ص: 335»
«مسند الامام احمد: 406/4، الادب المفرد للبخاري: ص: 335»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥أبو بكر الصديق أبو بكر الصديق ← عمر بن الخطاب | خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم | |
👤←👥عثمان بن غياث الراسبي عثمان بن غياث الراسبي ← أبو بكر الصديق | ثقة . رمي بالإرجاء | |
👤←👥يحيى القطان يحيى القطان ← عثمان بن غياث الراسبي | ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة |
Fada'il al-Sahabah Hadith 209 in Urdu
أبو بكر الصديق ← عمر بن الخطاب