الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
160. فَضَائِلُ عَلِيٍّ عَلَيْهِ السَّلَامُ
سیدنا علی علیہ السلام کے فضائل کا بیان۔
حدیث نمبر: 966
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، نَا يُونُسُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ يُثَيْعٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "لَيَنْتَهِيَنَّ بَنُو وَلِيعَةَ، أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إِلَيْهِمْ رَجُلًا كَنَفْسِي، يُمْضِي فِيهِمْ أَمْرِي، يَقْتُلُ الْمُقَاتِلَةَ، وَيَسْبِي الذُّرِّيَّةَ"، قَالَ: فَقَالَ أَبُو ذَرٍّ: فَمَا رَاعَنِي إِلَّا بَرْدُ كَفِّ عُمَرَ فِي حُجْزَتِي مِنْ خَلْفِي، فَقَالَ: مَنْ تُرَاهُ يَعْنِي؟ قُلْتُ: مَا يَعْنِيكَ، وَلَكِنْ يَعْنِي خَاصِفَ النَّعْلِ.
زید بن یثیع رحمہ اللہ، سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بنو ولیعہ کو ضرور (اپنی حرکتوں سے) باز آ جانا چاہیے، ورنہ میں ان کی طرف ایک ایسا مرد بھیجوں گا جو میری مثل ہے، وہ ان میں میرا حکم نافذ کرے گا، ان کے لڑاکا مردوں کو قتل کرے گا اور ان کی اولاد کو قیدی بنا لے گا۔“
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”مجھے کسی چیز نے اچانک حیران نہیں کیا مگر میرے پیچھے سے میرے کمر بند کے مقام پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہتھیلی کی ٹھنڈک نے، انہوں نے (مجھ سے) پوچھا: ”تمہارا کیا خیال ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد کون ہے؟“ میں نے کہا: ”آپ مراد نہیں ہیں، بلکہ اس سے مراد جوتی ٹانکنے والے (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) ہیں۔““ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 966]
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”مجھے کسی چیز نے اچانک حیران نہیں کیا مگر میرے پیچھے سے میرے کمر بند کے مقام پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی ہتھیلی کی ٹھنڈک نے، انہوں نے (مجھ سے) پوچھا: ”تمہارا کیا خیال ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد کون ہے؟“ میں نے کہا: ”آپ مراد نہیں ہیں، بلکہ اس سے مراد جوتی ٹانکنے والے (سیدنا علی رضی اللہ عنہ) ہیں۔““ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 966]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: منقطع ورجاله ثقات. زيد بن يثيع مخضرم ثقة وذكره الطبري في الرياض النضرة (٣: ١٥٢) ونسبه لأحمد في المناقب ولكن قال عن زيد بن نفيع وبنو ربيعة. .»
«مسند الامام احمد:419/5»
«مسند الامام احمد:419/5»
الحكم على الحديث:
منقطع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥أبو ذر الغفاري أبو ذر الغفاري ← عمر بن الخطاب | الصحابي | |
👤←👥زيد بن يثيع الهمداني زيد بن يثيع الهمداني ← أبو ذر الغفاري | ثقة مخضرم | |
👤←👥أبو إسحاق السبيعي أبو إسحاق السبيعي ← زيد بن يثيع الهمداني | ثقة مكثر عابد , اختلط بآخره | |
👤←👥يونس بن أبي إسحاق يونس بن أبي إسحاق ← أبو إسحاق السبيعي | صدوق يهم قليلا . | |
👤←👥يحيى بن آدم يحيى بن آدم ← يونس بن أبي إسحاق | ثقة حافظ فاضل | |
👤←👥أحمد بن حنبل أحمد بن حنبل ← يحيى بن آدم | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل عبد الله بن أحمد بن حنبل ← أحمد بن حنبل | ثقة |
Fada'il al-Sahabah Hadith 966 in Urdu
أبو ذر الغفاري ← عمر بن الخطاب