الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
234. باب وجوب الجهاد وفضل الغدوة والروحة
باب: جہاد کی فرضیت اور (اللہ کی راہ میں) صبح و شام نکلنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1312
وعن عبدِ الله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهم: أنَّ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «يَغْفِرُ اللهُ لِلْشَّهِيدِ كُلَّ شَيْءٍ إِلاَّ الدَّيْنَ» . رواه مسلم.
وفي روايةٍ له: «القَتْلُ في سبيلِ اللهِ يُكَفِّرُ كُلَّ شيءٍ إلاَّ الدَّيْن» .
وفي روايةٍ له: «القَتْلُ في سبيلِ اللهِ يُكَفِّرُ كُلَّ شيءٍ إلاَّ الدَّيْن» .
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ شہید کا ہر گناہ معاف کر دیتا ہے سوائے قرض کے۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
اور مسلم ہی کی ایک روایت میں ہے: ”اللہ کی راہ میں قتل ہونا ہر چیز کا کفارہ بن جاتا ہے سوائے قرض کے۔“ [رياض الصالحين/كتاب الجهاد/حدیث: 1312]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے)
اور مسلم ہی کی ایک روایت میں ہے: ”اللہ کی راہ میں قتل ہونا ہر چیز کا کفارہ بن جاتا ہے سوائے قرض کے۔“ [رياض الصالحين/كتاب الجهاد/حدیث: 1312]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 6/ 38 (1886) (119) و(120).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
Riyad al-Salihin Hadith 1312 in Urdu