الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
251. باب فضل الدعاء بظهر الغيب
باب: غائبانہ (کسی کی غیر موجودگی میں اس کے لیے) دعا کرنے کی فضیلت
حدیث نمبر: 1494
وعن أَبي الدرداء - رضي الله عنه: أنَّه سَمِعَ رسولَ الله - صلى الله عليه وسلم - يقول: «مَا مِنْ عَبْدٍ مُسْلمٍ يدعُو لأَخِيهِ بِظَهْرِ الغَيْبِ إِلاَّ قَالَ المَلَكُ: وَلَكَ بِمِثْلٍ» . رواه مسلم.
سیدنا ابوالدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو بھی مسلمان بندہ اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے تو فرشتہ کہتا ہے: اور تیرے لیے بھی اسی کی مثل ہو۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الدعوات/حدیث: 1494]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب الدعوات/حدیث: 1494]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 8/ 86 (2732) (86).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
Riyad al-Salihin Hadith 1494 in Urdu