الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
72. باب تحريم الكبر والإعجاب
باب: تکبر اور خود پسندی کے حرام ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 617
وعنه، قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «قَالَ الله - عز وجل: العِزُّ إزَاري، والكبرياءُ رِدائي، فَمَنْ يُنَازِعُنِي في وَاحِدٍ منهما فَقَد عَذَّبْتُهُ» . رواه مسلم.
انہی (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عزوجل فرماتا ہے: عزت میرا تہبند ہے اور کبریائی میری چادر ہے، تو جو شخص ان دونوں میں سے کسی ایک میں مجھ سے جھگڑے گا میں اسے عذاب دوں گا۔“
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 617]
(اسے مسلم نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 617]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 8/ 35 (2620) (136).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
Riyad al-Salihin Hadith 617 in Urdu