الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
129. باب في آداب المجلس والجليس
باب: مجلس اور ہم نشین کے آداب
حدیث نمبر: 828
وعن عمرو بن شُعَيْب، عن أبيهِ، عن جَدِّهِ - رضي الله عنه: أنَّ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «لاَ يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يُفَرِّقَ بَيْنَ اثْنَيْنِ إِلاَّ بإذْنِهِمَا» . رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن» .
وفي رواية لأبي داود: «لاَ يُجْلسُ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلاَّ بِإذْنِهِمَا» .
وفي رواية لأبي داود: «لاَ يُجْلسُ بَيْنَ رَجُلَيْنِ إِلاَّ بِإذْنِهِمَا» .
عمرو بن شعیب اپنے والد سے، وہ ان کے دادا (سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما) سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کسی آدمی کے لیے حلال نہیں کہ وہ دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر جدائی ڈالے۔“
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے، اور ترمذی نے کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے)
اور ابوداود کی ایک روایت میں ہے: ”دو آدمیوں کے درمیان ان کی اجازت کے بغیر نہ بیٹھا جائے۔“ [رياض الصالحين/كتاب آداب النوم والاضطجاع والقعود والمجلس والجليس والرؤيا/حدیث: 828]

تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (4844) و(4845)، والترمذي (2752).
قال الشيخ الألباني: حسن (أبو داود 4844)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4704)
أخرجه الترمذي (2752 وسنده حسن)
مشكوة المصابيح (4704)
أخرجه الترمذي (2752 وسنده حسن)
Riyad al-Salihin Hadith 828 in Urdu