🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. باب استحباب سؤال أهل المريض عن حاله
باب: مریض کے گھر والوں سے اس کا حال پوچھنے کا استحباب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 910
عن ابن عباسٍ رضي الله عنهم: أنَّ عليَّ بْنَ أَبي طالب - رضي الله عنه - خَرَجَ مِنْ عِنْدِ رسولِ الله - صلى الله عليه وسلم - في وَجَعِهِ الَّذِي تُوُفِّيَ فِيهِ، فقالَ النَّاسُ: يَا أَبَا الحَسَنِ، كَيْفَ أصْبَحَ رَسُولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم؟ قَالَ: أصْبَحَ بِحَمْدِ اللهِ بَارئًا. رواه البخاري.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ (سیدنا) علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے، آپ کی اس بیماری میں جس میں آپ کی وفات ہوئی، باہر نکلے تو لوگوں نے کہا: اے ابوالحسن! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کس حال میں کی؟ انہوں نے کہا: الحمد للہ، آپ نے صبح تندرستی کی حالت میں کی ہے۔
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب عيادة المريض وتشييع الميت والصلاة عليه وحضور دفنه والمكث عند قبره بعد دفنه/حدیث: 910]
تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 6/ 14 - 15 (4447).

الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)


Riyad al-Salihin Hadith 910 in Urdu