🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نماز عشاء میں والتین جیسی سورتوں کی تلاوت مستحب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 141
487- مالك عن يحيى بن سعيد عن عدي بن ثابت الأنصاري عن البراء بن عازب أنه قال: صليت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم العتمة، فقرأ بها بالتين والزيتون.
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں «والتين و الزيتون» (سورت) کی تلاوت فرمائی۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 141]
تخریج الحدیث: «487- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 79/1، 80ح 172، ك 3 ب 5 ح 27 نحو المعنيٰ) التمهيد 223/23، الاستذكار: 149، و أخرجه النسائي (173/2 ح 1001) من حديث مالك به ورواه مسلم (464/176) من حديث يحيي بن سعيد الانصاري به وروه البخاري (767) من حديث عدي بن ثابت به .»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم کی حدیث نمبر 141 کے فوائد و مسائل
حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث موطا امام مالك رواية ابن القاسم 141
تخریج الحدیث:
[وأخرجه النسائي 173/2 ح 1001، من حديث مالك به ورواه مسلم 464/176، من حديث يحيي بن سعيد الانصاري به وروه البخاري 767، من حديث عدي بن ثابت به]

تفقه:
➊ نماز میں مسنون قرأت پڑھنا بہتر ہے۔
➋ نماز عشاء میں دوسری سورتیں بھی ثابت ہیں مثلا سورة الانشقاق وغیرہ۔
➌ دوسری نمازوں کی بنسبت عشاء میں چھوٹی سورتیں تلاوت کرنی چاہئیں۔
[موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی، حدیث/صفحہ نمبر: 487]

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 141 in Urdu