🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
منگنی پر منگنی کرنے کی ممانعت ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 358
351- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يخطب أحدكم على خطبة أخيه.“
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے کوئی بھی اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 358]
تخریج الحدیث: «351- الموطأ (رواية ابي مصعب: 1465)، و أخرجه الطحاوي فى معاني الآثار (4/3) من حديث مالك به، ورواه مالك عن محمد بن يحيي بن حبان عن الاعرج عن ابي هريرة به كما تقدم: 97»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 358 in Urdu