علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
شیر خوار بچے کا پیشاب
حدیث نمبر: 37
461- وبه: أنها قالت: أتي رسول الله صلى الله عليه وسلم بصبي فبال على ثوبه، فدعا بماء فأتبعه إياه.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بچہ لایا گیا تو اس نے آپ کے کپڑوں پر پیشاب کر دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوایا اور اس (کپڑے) پر پانی ڈال دیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: «461- الموطأ (رواية يحيیٰي بن يحيیٰي 64/1 ح 137، ك 2 ب 30 ح 109) التمهيد 108/9، الاستذكار: 116 و أخرجه البخاري (222) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم کی حدیث نمبر 37 کے فوائد و مسائل
حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث موطا امام مالك رواية ابن القاسم 37
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 222، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ فقہ الحدیث کے لئے دیکھئے: الموطأ حدیثِ سابق: 56
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب، مختار کل اور مشکل کشا نہیں تھے۔
[وأخرجه البخاري 222، من حديث مالك به]
تفقه:
➊ فقہ الحدیث کے لئے دیکھئے: الموطأ حدیثِ سابق: 56
➋ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب، مختار کل اور مشکل کشا نہیں تھے۔
[موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی، حدیث/صفحہ نمبر: 461]
Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 37 in Urdu