🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
جس عورت کا شوہر فوت ہو جائے اس کی عدت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 382
263- مالك حدثني نافع عن صفية بنت أبى عبيد عن عائشة وعن حفصة أم المؤمنين أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”لا يحل لامرأة أن تؤمن بالله واليوم الآخر تحد على ميت فوق ثلاث ليال إلا على زوج.“
ام المؤمنین سیدہ حفضہ رضی اللہ عنہا اور ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایسی عورت کے لئے جو اللہ اور روز آخرت پر ایمان رکھتی ہے، حلال نہیں کہ اپنے خاوند کے علاوہ کسی دوسرے شخص کی موت پر تین راتوں سے زیادہ سوگ کرے۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 382]
تخریج الحدیث: «263- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 598/2 ح 1307، ك 29 ب 35 ح 104) التمهيد 41/16، الاستذكار:1227، أخرجه الامام الشافعي (الام 231/5، المسند ص 301)) عن مالك به وقال: ”عن عائشة وحفصة أو عائشة أو حفصة“ ورواه مسلم (1490) من حديث نافع به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 382 in Urdu