یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
سائل کو دینے کو ترغیب
حدیث نمبر: 477
181- مالك عن زيد بن أسلم عن محمد بن بجيد الأنصاري عن جدته أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: ”ردوا السائل ولو بظلف محرق.“
محمد بن بجید الانصاری (تابعی) کی دادی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سائل کو (کچھ دے کر) واپس بھیجو اگرچہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 477]
تخریج الحدیث: «181- الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 923/2 ح 1779، ك 49 ب 5 ح 8 وعنده: ابن بجيد) التمهيد 298/4، الاستذكار:1711، و أخرجه النسائي (81/5، 82 ح 2566) من حديث مالك، وابوداؤد (1667) والترمذي (665 وقال: حسن صحيح) من حديث ابن بجيد وصححه ابن خزيمة (111/4 ح 2473) وابن حبان (الاحسان: 3374/3363) والحاكم (417/1) والذهبي وأخطأ من ضعفه.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح
Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 477 in Urdu