🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
موطا امام مالك رواية ابن القاسم سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

موطا امام مالك رواية ابن القاسم میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (657)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
قبلہ کی طرف تھوکنا حرام ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 592
460- وبه: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم رأى فى جدار القبلة بصاقا أو مخاطا أو نخامة فحكه.
اور اسی سند کے ساتھ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قبلہ رخ دیوار پر تھوک یا بلغم دیکھا تو اسے کھرچ (کر صاف کر) دیا۔ [موطا امام مالك رواية ابن القاسم/حدیث: 592]
تخریج الحدیث: «460- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 195/1 ح 459، ك 14 ب 3 ح 5) التمهيد 136/22، الاستذكار: 428، و أخرجه البخاري (407) ومسلم (549) من حديث مالك به.»
قال الشيخ زبير على زئي:سنده صحيح

موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم کی حدیث نمبر 592 کے فوائد و مسائل
حافظ زبير على زئي رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث موطا امام مالك رواية ابن القاسم 592
تخریج الحدیث:
[وأخرجه البخاري 407، ومسلم 549، من حديث مالك به]

تفقه:
➊ کتاب و سنت کے مخالف امور کی حتی الوسع اصلاح کر دینی چاہئے۔
➋ مسجد کی صفائی کرنا سنت ہے۔
➌ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت پر بے حد مہربان تھے۔
➍ ہر وقت خود صفائی کا خیال رکھنا چاہئے۔
➎ مسجد کی صفائی سے عزت میں کمی واقع نہیں ہوتی بلکہ اس میں عظمت ہے۔ نیز دیکھئے: [الموطأ حديث: 205]
[موطا امام مالک روایۃ ابن القاسم شرح از زبیر علی زئی، حدیث/صفحہ نمبر: 460]

Moata Imam Malik (Qasim) Hadith 592 in Urdu