🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شمائل ترمذی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (417)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
فتح والے دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم حالت احرام میں نہیں تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 112
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ أَحْمَدَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ، وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ قَالَ: فَلَمَّا نَزَعَهُ جَاءَهُ رَجُلٌ، فَقَالَ لَهُ: ابْنُ خَطَلٍ مُتَعَلِّقٌ بِأَسْتَارِ الْكَعْبَةِ فَقَالَ: «اقْتُلُوهُ» قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَكُنْ يَوْمَئِذٍ مُحْرِمًا
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ میں اس حالت میں داخل ہوئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر مبارک پر خود تھا، جب آپ نے اسے اتارا تو ایک آدمی آیا اور اس نے عرض کیا: ابن خطل (جس کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قتل کرنے کا حکم دے رکھا ہے) کعبة اللہ کے پردوں سے لٹکا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کو قتل کر دو۔“ ابن شہاب (زہری) فرماتے ہیں کہ مجھے یہ خبر ملی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دن احرام نہیں باندھا ہوا تھا۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى صفة مغفر رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 112]
تخریج الحدیث: { «صحيح، متفق عليه» }:
دیکھئیے حدیث سابق:111
امام زہری کی مرسل کی تائید کے لئے دیکھئے حدیث نمبر 113
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح، متفق عليه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالكصحابي مشهور
👤←👥الزهري
Newالزهري ← أنس بن مالك
الفقيه الحافظ ، متفق على جلالته وإتقانه وثبته
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← الزهري
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥عبد الله بن وهب المصري
Newعبد الله بن وهب المصري ← مالك بن أنس
ثقة حافظ ، عابد
👤←👥عيسى بن أحمد بن عيسى العسقلاني
Newعيسى بن أحمد بن عيسى العسقلاني ← عبد الله بن وهب المصري
ثقة يغرب
Shamail al-Tirmidhi Hadith 112 in Urdu