الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
سرکہ ایک بہترین سالن ہے
حدیث نمبر: 152
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" نِعْمَ الْإِدَامُ أَوِ الْأُدْمُ: الْخَلُّ"
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سرکہ ایک بہترین سالن ہے۔“ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى صفة إدام رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 152]
تخریج الحدیث: { «صحيح» }:
«سنن الترمذي: 1842 . سنن ابي داود: 3820»
اس روایت کی سند سفیان ثوری (مدلس) کے عن کی وجہ سے ضعیف ہے اور سنن ابن ماجہ (3317) میں ان کی متابعت قیس بن الربیع (ضعیف راوی) سے مروی ہے، لیکن اس سند میں قیس کا شاگرد جبارہ بن مغلس سخت مجروح اور ساقط العدالت ہے، لہٰذا یہ متابعت مردودہے۔
حدیث سابق (150) صحیح ہے اور اس روایت کا صحیح شاہد ہے، جس کے ساتھ یہ روایت بھی صحیح ہے۔

قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري | صحابي | |
👤←👥محارب بن دثار محارب بن دثار ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري | ثقة ، إمام زاهد | |
👤←👥سفيان الثوري سفيان الثوري ← محارب بن دثار | ثقة حافظ , فقيه عابد ، إمام حجة | |
👤←👥معاوية بن هشام القصار معاوية بن هشام القصار ← سفيان الثوري | صدوق له أوهام | |
👤←👥عبدة بن عبد الله بن عبدة الخزاعي عبدة بن عبد الله بن عبدة الخزاعي ← معاوية بن هشام القصار | ثقة |
Shamail al-Tirmidhi Hadith 152 in Urdu
محارب بن دثار ← جابر بن عبد الله بن عمرو بن حرام الأنصاري